Published in Jang
Date: 04-06-2025
Last date to Apply: 27-06-2025
واٹس ایپ گروپ جائن کریں۔
دیہی ترقیاتی اکیڈمی محمکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان کو براہ راست بھرتی کے لیے درج ذیل خالص عارضی آسامیاں پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
باورچی۔
گریڈ۔ 01
تعداد آسامی: 05
دیہی ترقیاتی اکیڈمی کوئٹہ
تعلیمی قابلیت: خواندہ، اور کھانا پکانے کا تجربہ رکھتا ہو۔
ویٹر
گریڈ۔ 01
تعداد آسامی: 07
دیہی ترقیاتی اکیڈمی کوئٹہ
تعلیمی قابلیت: خواندہ، اور بطور ویٹر کام کرنے کا تجربہ ہو۔
چوکیدار
گریڈ۔ 01
تعداد آسامی:01
دیہی ترقیاتی اکیڈمی کوئٹہ
تعلیمی قابلیت: خواندہ، اور بطور چوکیدار کام کرنے کا جربہ ہو۔
درخواست کے ہمراہ مصدقہ تعلیمی اسناد، دو عدد تصاویر اور قومی شناختی کارڈ کی واضح فوٹو کاپی اور موبائل نمبر منسلک ہو۔
عمر کی حد 18 سے 43 سال ہے۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 جون2025 ہے۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
| Rural Development Academy Quetta Balochistan Jobs June 2025 |
0 Comments