معزز ویورز۔

اس ویب سائیٹ کو بنانے کے مقصد ویورز کو جاب ایڈورٹائزمنٹس کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ایڈورٹائزمنٹس کو مختصر اور جامع انداز میں پیش کیا جا سکے۔ اس کے لیے ہم پاکستانی اخبارات سے ایڈز اکٹھے کرتے ہیں اور ان کا بغور مطالعہ کر کے بامقصد ایڈ بنایا جائے تاکہ یوزرز کو سمجھنے میں آسانی ہو۔


چونکہ انسان کامل نہیں ہے، اس لیے ویورز سے گزارش ہے کہ اس پیج کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں کریں۔ہم اس سے ہمیں اس ویب سائیٹ کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔آپکا کمنٹ ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ 


امید ہے کہ آپ ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں گے۔


آپکے قیمتی وقت اور مشورے کا شکریہ


ایڈمن